آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ 2014ء ڈویژن 5

آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ 2014ء ڈویژن 5
تاریخ6 مارچ – 13 مارچ 2014ء
منتظمانٹرنیشنل کرکٹ کونسل
کرکٹ طرزمحدود اوورز (50 اوورز)
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ رابن اور ناک آؤٹ
میزبان ملائیشیا
شریک ٹیمیں6
کل مقابلے18
باضابطہ ویب سائٹ[1]
2012
2016

آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ 2014ء ڈویژن 5 ایک کرکٹ ٹورنامنٹ تھا جو مارچ 2014ء سے منعقد ہوا۔ یہ آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ کا حصہ تھا اور 2019ء کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے اہلیت رکھتا تھا۔ [1]

ٹیمیں

[ترمیم]

ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی ٹیموں کا فیصلہ 2013ء آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن سکس، 2012ء آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ ڈویژن فور اور 2012ء آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویجن فائیو کے نتائج کے مطابق کیا گیا۔

ٹیم آخری نتیجہ
 ملائیشیا 5 ویں نمبر پر آنے کے بعد آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ 2012ء ڈویژن 4 سے باہر کر دیا گیا۔
 تنزانیہ 6 ویں نمبر پر آنے کے بعد آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ 2012ء ڈویژن 4 سے باہر کر دیا گیا۔
 گرنزی تیسرے نمبر پر آنے کے بعد بھی آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ 2012ء ڈویژن 5 سے
 جزائر کیمین چوتھے نمبر پر آنے کے بعد بھی آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ 2012ء ڈویژن 5 سے
 جرزی پہلی پوزیشن حاصل کرنے کے بعد آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ 2013ء ڈویژن 6 سے ترقی دی گئی۔
 نائجیریا دوسرے نمبر پر آنے کے بعد آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ 2013ء ڈویژن 6 سے ترقی دی گئی۔

دستے

[ترمیم]
 جزائر کیمین  گرنزی  جرزی  ملائیشیا  نائجیریا  تنزانیہ

میچوں کی تفصیلات

[ترمیم]

راؤنڈ رابن

[ترمیم]

پوائنٹس ٹیبل

[ترمیم]
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1  جرزی 5 5 0 0 0 10 1.311 فائنل میں ملے اور آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ 2014ء ڈویژن 4 میں ترقی دی گئی۔
2  ملائیشیا 5 4 1 0 0 8 2.151
3  تنزانیہ 5 3 2 0 0 6 −0.616 تیسری پوزیشن کے پلے آف میں ملے اور آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ 2016ء ڈویژن 5 میں رہے۔
4  نائجیریا 5 2 3 0 0 4 −0.626
5  جزائر کیمین 5 1 4 0 0 2 −1.425 پانچویں پوزیشن کے پلے آف میں ملے اور آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ 2015ء ڈویژن 6 میں واپس چلے گئے۔
6  گرنزی 5 0 5 0 0 0 −0.626

میچز

[ترمیم]
6 مارچ
سکور کارڈ
جزائر کیمین 
140/9 (50 اوورز)
ب
 گرنزی
107 (37.2 اوورز)
آئنزلے ہال 45 (68)
میکس ایلس 4/12 (10 اوورز)
کیمن آئیلینڈ 33 رنز سے جیت گیا۔
شاہی سلنگور کلب, کوالالمپور
امپائر: بٹوملائی رمانی (ملائیشیا) اور اشونی رانا (تھائی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: کیروین ایبینکس (جزائر کیمین)
  • گرنزی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

6 مارچ
سکور کارڈ
ملائیشیا 
318/5 (50 اوورز)
ب
 تنزانیہ
196 (49 اوورز)
احمد فیض 78 (94)
بینسن میوٹا 2/42 (10 اوورز)
خلیل رحمت اللہ 51 (64)
حسن محمد 4/36 (9 اوورز)
ملائیشیا 122 رنز سے جیت گیا۔
کنرارا اکیڈمی اوول, کوالالمپور
امپائر: راکی ڈی میلو (کینیا) اور ونیت کلکرنی (بھارت)
بہترین کھلاڑی: شفیق شریف (ملائیشیا)
  • ملائیشیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

6 مارچ
سکور کارڈ
نائجیریا 
175 (46 اوورز)
ب
 جرزی
235/8 (50 اوورز)
پیٹر گف 66 (97)
جوشوا اوگنلولا 3/46 (10 اوورز)
جرزی 60 رنز سے جیت گئی۔
بائوماس اوول, کوالالمپور
امپائر: افتخار علی (متحدہ عرب امارات) اور الو کاپا (پاپوا نیو گنی)
بہترین کھلاڑی: پیٹر گف (جرزی)
  • نائیجیریا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

7 مارچ
سکور کارڈ
جرزی 
266/4 (50 اوورز)
ب
 تنزانیہ
164 (41.4 اوورز)
جرزی 102 رنز سے جیت گئی۔
کنرارا اکیڈمی اوول, کوالالمپور
امپائر: کیتھی کراس (نیوزی لینڈ) اور راکی ڈی میلو (کینیا)
بہترین کھلاڑی: نیتھنیل واٹکنز (جرزی)
  • جرزی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

7 مارچ
سکور کارڈ
ملائیشیا 
333/5 (50 اوورز)
ب
 جزائر کیمین
120 (34.4 اوورز)
ناصر شفیق 151* (149)
ٹرائے ٹیلر 3/55 (10 اوورز)
ریکارڈو روچ 22(71)
حسن محمد 4/10 (2.4 اوورز)
ملائیشیا 213 رنز سے جیت گیا۔
بائوماس اوول, کوالالمپور
امپائر: افتخار علی (متحدہ عرب امارات) اور اشونی رانا (تھائی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: ناصر شفیق (ملائیشیا)
  • کیمن آئی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

7 مارچ
سکور کارڈ
نائجیریا 
194/8 (49.1 اوورز)
ب
 گرنزی
192/9 (50 اوورز)
نائیجیریا 2 وکٹوں سے جیت گیا۔
شاہی سلنگور کلب, کوالالمپور
امپائر: ونیت کلکرنی (بھارت) اور بٹوملائی رمانی (ملائیشیا)
بہترین کھلاڑی: انڈیورینس اوفیم (نائیجیریا)
  • گرنزی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

9 مارچ
سکور کارڈ
جزائر کیمین 
204 (50 اوورز)
ب
 نائجیریا
205/3 (40.4 اوورز)
ریمون سیلی 58 (79)
سہید اکولاڈے 3/42 (10 اوورز)
نائیجیریا 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
کنرارا اکیڈمی اوول, کوالالمپور
امپائر: افتخارعلی (متحدہ عرب امارات) اور بٹوملائی رمانی (ملائیشیا)
بہترین کھلاڑی: انڈیورینس اوفیم (نائیجیریا)
  • نائیجیریا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

9 مارچ
سکور کارڈ
گرنزی 
115 (41.1 اوورز)
ب
 تنزانیہ
163 (48.2 اوورز)
تنزانیہ 48 رنز سے جیت گیا۔
بائوماس اوول, کوالالمپور
امپائر: الو کاپا (پاپوانیوگنی) اور ونیت کلکرنی (بھارت)
بہترین کھلاڑی: بینسن میوٹا (تنزانیہ)
  • گرنزی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

9 مارچ
سکور کارڈ
ملائیشیا 
202/9 (50 اوورز)
ب
 جرزی
203/2 (43.0 اوورز)
بین سٹیونز 83 (79)
ہیران برہمن رالالگے 1/23 (7 اوورز)
جرزی 8 وکٹوں سے جیت گئی۔
شاہی سلنگور کلب, کوالالمپور
امپائر: کیتھی کراس (نیوزی لینڈ) اور راکی ڈی میلو (کینیا)
بہترین کھلاڑی: بین سٹیونز (جرزی)
  • ملائیشیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

10 مارچ
سکور کارڈ
جزائر کیمین 
157 (32.5 اوورز)
ب
 جرزی
279/6 (50 اوورز)
کونروئے رائٹ 79* (51)
ٹام منٹی 4/32 (7.5 اوورز)
ایڈورڈ فارلی 86* (77)
ٹرائے ٹیلر 2/52 (8 اوورز)
جرزی 122 رنز سے جیت گئی۔
بائوماس اوول, کوالالمپور
امپائر: کیتھی کراس (نیوزی لینڈ) اور الو کاپا (پاپوانیوگنی)
بہترین کھلاڑی: بین سٹیونز (جرزی)
  • جرزی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

10 مارچ
سکور کارڈ
ملائیشیا 
286/7 (50 اوورز)
ب
 گرنزی
223/8 (50 اوورز)
احمد فیض 103 (82)
جیمی نسباؤمر 3/36 (6 اوورز)
ملائیشیا 63 رنز سے جیت گیا۔
کنرارا اکیڈمی اوول, کوالالمپور
امپائر: افتخارعلی (متحدہ عرب امارات) اور ونیت کلکرنی (بھارت)
بہترین کھلاڑی: احمد فیض (ملائیشیا)
  • ملائیشیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

10 مارچ
سکور کارڈ
نائجیریا 
206 (48.1 اوورز)
ب
 تنزانیہ
216 (50 اوورز)
ریزکی کسیٹو 47 (60)
سہید اکولاڈے 2/32 (10 اوورز)
تنزانیہ 10 رنز سے جیت گیا۔
شاہی سلنگور کلب, کوالالمپور
امپائر: راکی ڈی میلو (کینیا) اور اشونی رانا (تھائی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: کنلے اڈیگبولا (نائیجیریا)
  • نائیجیریا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

12 مارچ
سکور کارڈ
جزائر کیمین 
126 (39.1 اوورز)
ب
 تنزانیہ
138 (44.1 اوورز)
ڈیرن کیٹو 31 (57)
بینسن میوٹا 4/14 (4.1 اوورز)
تنزانیہ 12 رنز سے جیت گیا۔
شاہی سلنگور کلب, کوالالمپور
امپائر: کیتھی کراس (نیوزی لینڈ) اور بٹوملائی رمانی (ملائیشیا)
بہترین کھلاڑی: ہمیسی عبداللہ (تنزانیہ)
  • تنزانیہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

12 مارچ
سکور کارڈ
گرنزی 
217 (50 اوورز)
ب
 جرزی
220/9 (49.0 اوورز)
جرزی 1 وکٹ سے جیت گئی۔
کنرارا اکیڈمی اوول, کوالالمپور
امپائر: راکی ڈی میلو (کینیا) اور الو کاپا (پاپوانیوگنی)
بہترین کھلاڑی: ڈین موریسن (جرزی)
  • گرنزی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

12 مارچ
سکور کارڈ
ملائیشیا 
115/1 (21.1 اوورز)
ب
 نائجیریا
113 (32.2 اوورز)
احمد فیض 60 (72)
جوشوا اوگنلولا 1/30 (4 اوورز)
ملائیشیا 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
بائوماس اوول, کوالالمپور
امپائر: ونیت کلکرنی (بھارت) اور اشونی رانا (تھائی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: احمد فیض (ملائیشیا)
  • نائیجیریا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پلے آف

[ترمیم]

پانچویں پوزیشن پلے آف

[ترمیم]

13 مارچ
سکور بورڈ
جزائر کیمین 
222 (50 اوورز)
ب
 گرنزی
226/3 (36.1 اوورز)
عمر ولیس 59 (79)
میکس ایلس 3/44 (10 اوورز)
لی سیویڈنٹ 98* (104)
کونروئے رائٹ 1/14 (3 اوورز)
گرنزی نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
بائوماس اوول, کوالا لمپور
امپائر: افتخارعلی (متحدہ عرب امارات) اور بٹوملائی رمانی (ملائیشیا)
بہترین کھلاڑی: لی سیویڈنٹ (گرنزی)
  • کیمن آئیلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسری پوزیشن کا پلے آف

[ترمیم]

13 مارچ
سکور بورڈ
نائجیریا 
225/9 (50 اوورز)
ب
 تنزانیہ
229/7 (47.0 اوورز)
تنزانیہ 3 وکٹوں سے جیت گیا۔
شاہی سلنگور کلب, کوالا لمپور
امپائر: راکی ڈی میلو (کینیا) اور الو کاپا (پاپوانیوگنی)
بہترین کھلاڑی: اولاجدے بیجیدے (نائیجیریا)
  • نائیجیریا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

فائنل

[ترمیم]

13 مارچ
سکور بورڈ
جرزی 
247/8 (50 اوورز)
ب
 ملائیشیا
176 (44.4 اوورز)
شفیق شریف 62 (77)
بین سٹیونز 3/42 (10 اوورز)
جرزی 71 رنز سے جیت گئی۔
کنرارا اکیڈمی اوول, کوالالمپور
امپائر: کیتھی کراس (نیوزی لینڈ) اور اشونی رانا (تھائی لینڈ)
  • جرزی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

اعداد و شمار

[ترمیم]

سب سے زیادہ رنز

[ترمیم]

سب سے زیادہ رنز بنانے والے ٹاپ پانچ (کل رنز) اس ٹیبل میں شامل ہیں۔

کھلاڑی ٹیم رنز اننگز اوسط سٹرائیک ریٹ سب سے زیادہ سکور سنچریاں ففٹیاں
بین سٹیونز  جرزی 403 6 67.16 79.96 84 0 5
ناصر شفیق  ملائیشیا 346 6 86.50 86.93 151* 1 2
احمد فیض  ملائیشیا 317 6 63.40 82.55 103 1 2
لی سیویڈنٹ  گرنزی 249 5 62.25 81.10 98* 0 2
نیتھنیل واٹکنز  جرزی 224 6 37.33 66.86 116 1 1

سب سے زیادہ وکٹیں

[ترمیم]

مندرجہ ذیل جدول میں پانچ سرکردہ وکٹ لینے والے شامل ہیں۔

کھلاڑی ٹیم وکٹیں میچز اوسط سٹرائیک ریٹ اکانومی اننگز میں بہترین باؤلنگ
خضر حیات درانی  ملائیشیا 15 6 11.46 21.2 3.24 5/62
بینسن میوٹا  تنزانیہ 14 6 13.21 20.6 3.84 4/14
انتھونی ہاکنز-کے  جرزی 14 6 13.85 23.8 3.48 4/24
حسن محمد  ملائیشیا 14 6 16.28 19.5 4.99 4/10
بین سٹیونز  جرزی 13 6 15.07 25.2 3.58 3/16

حتمی پوزیشنز

[ترمیم]

ٹورنامنٹ کے اختتام کے بعد ٹیموں کو مندرجہ ذیل تقسیم کیا گیا:

پوزیشن ٹیم سٹیٹس
پہلی  جرزی آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ 2014ء ڈویژن 4 میں ترقی دی گئی۔
دوسری  ملائیشیا
تیسری  تنزانیہ آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ 2016ء ڈویژن 5 میں ہی رہے۔
چوتھی  نائجیریا
پانچویں  گرنزی آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ 2015ء ڈویژن 6 میں واپس چلے گئے۔
چھٹی  جزائر کیمین

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Series summary. ESPNcricinfo.