آئی پی ایل ولاسٹی

ولاسٹی
افراد کار
کپتاندیپتی شرما
کوچدیویکا پلشیکر
معلومات ٹیم
رنگجامنی
قائم2019
تاریخ
ٹی20 چیلنج جیتے0

'

آئی پی ایل ولاسٹی ایک بھارتی خواتین کی کرکٹ ٹیم تھی۔ ان کی بنیاد 2019ء میں خواتین کے ٹی20 چیلنج میں حصہ لینے کے لیے رکھی گئی تھی، جس میں انھوں نے 2022ء میں ٹورنامنٹ کے ختم ہونے تک حصہ لیا۔ وہ 2019ء اور 2022ء میں دو بار مقابلے کے فائنل میں پہنچے لیکن دونوں بار ہار گئے۔

حوالہ جات

[ترمیم]