آبنائے انویسٹیگیٹر Investigator Strait | |
---|---|
![]() آبنائے انویسٹیگیٹر | |
مقام | آسٹریلیا |
متناسقات | |
طاس ممالک | آسٹریلیا |
زیادہ سے زیادہ لمبائی | 135.3 کلومیٹر (84.1 میل)[1] |
زیادہ سے زیادہ چوڑائی | 48 کلومیٹر (30 میل)[1] |
سطحی رقبہ | 6,100 کلومیٹر2 (6.6×1010 فٹ مربع)[2] |
اوسط گہرائی | 34 میٹر (112 فٹ)[2] |
زیادہ سے زیادہ گہرائی | 75 میٹر (246 فٹ)[2] |
جزائر | آلتھورپ چائنامینز ہیٹ ہےسٹیک سیل |
آبادیاں | میرین بے، سٹینہاوس بے، کیپ جرویس، سٹوکس بے، ایمیو بے |
آبنائے انویسٹیگیٹر (Investigator Strait) جزیرہ نما یورک، آسٹریلیا اور جزیرہ کینگرو کے درمیان ایک جسم آب ہے۔
آبنائے انویسٹیگیٹر کا نام کیپٹن میتھیو فلینڈرز (Captain Matthew Flinders) نے جنوبی آسٹریلیا کے ساحل کی نقشہ سازی کے دوارن 1802 اپنے جہاز ایچ ایم ایس انویسٹیگیٹر کے نام پر دیا۔[3]
{{حوالہ کتاب}}
: الوسيط غير المعروف |coauthors=
تم تجاهله يقترح استخدام |author=
(معاونت)