آخری لڑکی (یاداشت)

The Last Girl: My Story of Captivity, and My Fight Against the Islamic State
فائل:The Last Girl-My Story of Captivity, and My Fight Against the Islamic State.jpeg
مصنفنادیہ مراد، جینا کراجیسکی[1]
ملکریاستہائے متحدہ امریکا[1]
زبانانگریزی[1]
صنفیاداشتیں[1]
اشاعت2017[1]
ناشرپینگوئن[1]

آخری لڑکی: میری اسیری اور دولتِ اسلامیہ سے جنگ کی کہانی ایک خود نوشت ہے جو 2018ء نوبل امن انعام یافتہ عراقی یزیدی خاتون نادیہ مراد کی تصنیف ہے۔ اس میں مصنفہ نے عراقی خانہ جنگی کے ان ایام کا ذکر کیا ہے جب دولتِ اسلامیہ (داعش) نے اسے اغوا کرکے لونڈی بنا کر رکھا اور جنسی و جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج نادیہ مراد (7 نومبر 2017). The Last Girl: My Story of Captivity, and My Fight Against the Islamic State (انگریزی میں). پینگوئن بکس. ISBN:978-1-5247-6043-4. Archived from the original on 2018-12-24. Retrieved 2018-10-06.