آذال جیٹ | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 2015 | |||
ملک | آذربائیجان | |||
ہب | حیدر علیئیف بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
آذال جیٹ (AZALJet) آذربائیجان ایئر لائنز کے ایک ماتحت ادارے کی مسافر ایئر لائن ہے۔ اس کا صدر دفتر باکو، آذربائیجان میں واقع ہے۔[1][2][3][4]