آروہن | |
---|---|
ہدایت کار | |
اداکار | اوم پوری پنکج کپور |
فلم نویس | |
زبان | ہندی |
ملک | بھارت |
سنیما گرافر | گووند نیہالانی |
تاریخ نمائش | 1982 |
مزید معلومات۔۔۔ | |
آل مووی | v151125 |
tt0083575 | |
درستی - ترمیم |
آروہن (انگریزی: Arohan) شیام بینیگل کی 1982ء کی ایک ہندی فلم ہے، جس میں وکٹر بنرجی اور اوم پوری نے مرکزی کردار ادا کیے تھے جس میں دیپتی بھٹ نے ہری کی بیوی کے طور پر کام کیا تھا۔