آسام تنازع Assam Conflict | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ شمال مشرقی بھارت میں بغاوت | |||||||
![]() ریاست آسام | |||||||
| |||||||
مُحارِب | |||||||
|
![]() | ||||||
کمان دار اور رہنما | |||||||
![]() |
![]() | ||||||
ہلاکتیں اور نقصانات | |||||||
10,000 ہلاک[1] |
آسام علاحدگی پسند تحریکیں (Assam separatist movements) بھارت کی ریاست آسام میں بغاوت کی تحریکیں ہیں۔ تنازع 1970 کی دہائی میں شروع ہوا۔[2] اس کی شروعات دہلی میں وفاقی مرکز سے آسام میں اندرونی آباد کاری اور مبینہ غفلت کے نتیجے میں ہونے والی کشیدگی سے ہوئی۔[3][4]