آسام کی کل آبادی لگ بھگ 3,25,00000 (سوا تین کروڑ ) ہے۔ جس میں سرکاری اعدادوشمارکی روسے مسلمانوں کی تعداد 85 لاکھ ہے۔ یہ کل آبادی کا 30 فی صد ہے۔ یہاں بوڈو قبائل کی تعداد 20,00,000 کے آس پاس ہے۔ ان قبائلیوں کی نوے فی صد آبادی ہندو مذہب کی ماننے والی ہے۔ بقیہ 9 فی صد کا تعلق مسیحی مذہب سے ہے۔ تاریخ سے پتہ چلتا ہے کہ آسام تک دلی کی مسلم سلطنتیں نہیں پہنچ پائیں۔
سال 2014ء میں بوڈوؤں اور مسلمانوں کے بیچ فسادات ہوئے جس میں کئی مسلمان مارے گئے یا بے گھر ہوئے تھے۔ یہ قضیہ بوڈو اکثریتی علاقوں میں ہوا تھا۔ اس کی وجوہات اس طرح ہیں :