آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے 1890ء میں انگلینڈ میں 34 اول درجہ میچز کھیلے جن میں دو ٹیسٹ میچ بھی شامل تھے جس میں(تیسرا ٹیسٹ خراب موسم کی وجہ سے بغیر کھیل کے ختم کر دیا گیا تھا)۔