آفتاب حسین شاہ جیلانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
پیر آفتاب حسین شاہ جیلانی ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو 2002ء تا 2013ء تک پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن رہے۔
آفتاب حسین شاہ 2002ء کے پاکستانی عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار کے طور پر حلقہ این اے-226 (میرپورخاص-1) سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ انھوں نے 63,638 ووٹ حاصل کیے اور متحدہ قومی موومنٹ (MQM) کے امیدوار رئیس احمد خان کو شکست دی۔ [1]