آپ آئے بہار آئی | |
---|---|
Poster | |
ہدایت کار | موہن کمار |
پروڈیوسر | موہن کمار |
تحریر | موہن کمار ود راہی |
ستارے | رجیندر کمار سادھنا پریم چوپڑا |
موسیقی | لکشمی کانت پیارے لال |
ایڈیٹر | سورج پرکاش |
تاریخ نمائش | 1971 |
ملک | بھارت |
زبان | ہندی |
آپ آئے بہار آئی 1971 کی ایک بالی ووڈ فلم ہے ، جسے موہن کمار نے لکھا ، پروڈیوس کیا اور اس فلم کے ہدایت کار بھی وہی تھے۔ اس فلم کی کاسٹ میں راجندر کمار ، سادھنا شیوداسانی ، راجندر ناتھ اور پریم چوپڑا شامل ہیں۔ یہ فلم اپنی موسیقی کی وجہ سے بھی بہت کامیاب گئی ۔ فلم کی موسیقی لکشمی کانت پیارے لال نے دی تھی۔لیکن بدقسمتی سے باکس آفس پر اپنی غیر روایتی کہانی کی وجہ سے کامیاب نہ ہو سکی۔
آپ آئے بہار آئی باکس آفس پر میوزیکل ہٹ رہی۔ فلم کی موسیقی لکشمی کانت پیارےلال نے ترتیب دی تھی اور آنند بخشی نے اس کے گیت لکھے تھے۔