ابن جلجل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 943ء قرطبہ |
تاریخ وفات | سنہ 994ء (50–51 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماہر دوا سازی |
درستی - ترمیم |
سلیمان بن جلجل، اندلسی قرطبی طبیب تھے، چوتھی صدی ہجری کے اواسط میں شہرت پائی، بہت ساری تصانیف کا ترجمہ کیا جن میں قابلِ ذکر 340 ہجری میں یونانی طبیب دیسقوریدس کی کتاب “الادویہ البسیطہ” ہے، ان کی تصانیف میں “طبقات الاطباء والحکماء” ہے جسے فؤاد سید نے قاہرہ میں 1955ء کو شائع کرایا۔