ابن عماد حنبلی | |
---|---|
(عربی میں: عبد الحي بن أحمد بن محمد ابن العماد العكري الحنبلي)[1] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1623ء صالحیہ، دمشق |
وفات | سنہ 1679ء (55–56 سال) مکہ |
رہائش | قاہرہ |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
فقہی مسلک | حنبلی |
عملی زندگی | |
استاذ | ابن بلبان حنبلی ، Abd al-Baqi al-Hanbali |
پیشہ | مورخ [1]، فقیہ [1]، ادیب [1] |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
عبد الحی بن احمد بن محمد ابن عماد عکری حنبلی ابو الفلاح ( 1032ھ –1089ھ / 1623ء – 1679ء) المعروف ابن عماد حنبلی، مورخ، فقیہ، ادیب تھے۔ صالحیہ، دمشق میں پیدا ہوئے، ایک طویل عرصے تک قاہرہ میں مقیم رہے اور مکہ معظمہ میں حج کی سعادت حاصل کی اور وہیں وفات پائی۔[2]