ابو القاسم عمار موصلی

ابو القاسم عمار موصلی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 996ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موصل   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1020ء (23–24 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ
دولت فاطمیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماہر عینیات ،  موجد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو القاسم عمار موصلی (م:1005ء )ایک طبیب حاذق اور امراض چشم کے ماہر تھے ۔ مو تیا بند کا سب سے پہلا آپریشن ابو القاسم عمار موصلی نے کیا تھا۔ امراض چشم پر اس کی کتاب علاج العین کا جرمن ترجمہ 1905ء میں شائع ہوا تھا۔ اس نے آپریشن کے لیے خاص قسم کا نازک آلہ ایجاد کیا، آپر یشن کے اصول اور قواعد مرتب کیے اور علاج کا طریقہ بتا یا۔

  1. ربط: https://d-nb.info/gnd/102411751 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. ربط: https://d-nb.info/gnd/102411751 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 مارچ 2015 — اجازت نامہ: CC0