حبیب الرحمن اعظمی: (جولائی 1900ء - وفات 17 مارچ 1992ء) ایک بھارتی محدث اور مسلمان عالم تھےـ
حبیب الرحمن اعظمی کی ولادت مئو ناتھ بھنجن، اترپردیش میں ہوئی۔ آپ کے والد محمد صابر بن عنایت اللہ، اشرف علی تھانوی کے مریدین میں تھےـ
ابتدائی کتابیں اپنے والد ماجد سے پڑھیں۔ ابو الحسن عراقی مئوی سے آپ نے شرح جامی اور دوسری کتابیں پڑھیں۔[1]
حبیب الرحمن اعظمی کی تصانیف[2]
- 'نصرۃالحدیث - منکرین حدیث کے دعاوی و دلائل کا مدلل و مفصل احتساب۔
- رکعاتِ تراویح
تراویح کی رکعتوں)کی تحقیق۔
- اعیان الحجاج - مشاہیر اسلام کے حج کے بصیرت افروز حالات و واقعات۔
- دست کار اہل شرف - دستکار علما و صالحین کے حالات و واقعات۔
- رہبرِ حجّاج (حجّاج کے لیے مختصر اور مفید معلومات اور اہل علم کے لیے تحقیقی مضامین کا مجموعہ)
- ایثارِ آخرت ( حضرت عبداللہ بن المبارک کی تصنیف کا عمدہ اور سلیس ترجمہ)
- مقالات ابوالمآثر
- أعيان الحجاج.
- ركعات التراويح مذيل برد أنوار مصابيح.
- الشارع الحقيقي.
- أحكام النذر لأولياء الله.
- الأعلام المرفوعة في حكم الطلقات المجموعة.
- الأزهار المربوعة في رد الآثار المتبوعة.
- تحقيق أهل الحديث.
- دفع المجادلة عن آية المباهلة.
- إرشاد الثقلين بجواب اتحاد الفريقين.
- التقييد السديد على التفسير الجديد.
- بطال عزا داري.
- تعزية داري.
- دليل الحجاج (رهبر حجاج).
- رد تحقيق الكلام.
- أهل دل كي دل أويز باتير.
- رجال البخاري.
- دست كار أهل شرف.
- ↑ اعیان الحجاج ج2، ص285
- ↑ مجلہ المآثر
|
---|
|
دوسری/آٹھویں | | |
---|
تیسری/نویں | |
---|
چوتھی/دسویں | |
---|
پانچویں/گیارہویں | |
---|
چھٹی/بارہویں | |
---|
ساتویں/تیرہویں | |
---|
آٹھویں/چودہویں | |
---|
نویں/پندرہویں | |
---|
دسویں/سولہویں | |
---|
گیارہویں/سترہویں | |
---|
بارہویں/اٹھارویں | |
---|
تیرہویں/انیسویں | |
---|
چودہویں/بیسویں | |
---|
پندرہویں/اکیسویں | |
---|
|