ابو بکر جصاص | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 917ء رے |
وفات | سنہ 981ء (63–64 سال) بغداد |
شہریت | دولت عباسیہ |
مذہب | اسلام [1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | الٰہیات دان ، فقیہ ، مفسر قرآن ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
شعبۂ عمل | اسلامی الٰہیات ، فقہ ، تفسیر قرآن |
درستی - ترمیم |
الإمام، ابوبكراحمد بن علی، رازی، حنفیفقہ حنفیہ کے اکابرین میں شمار ہوتا ہے۔
نام احمد بن على الرازى اوركنيت الجصاص: ابوبكراحمد بن على الرازى الجصاص سے مشہور ہیں۔
امام جصاص کی ولادت رے شہر میں ہو ئی اسی نسبت سے رازى کہلاتے ہیں ولادت کا سال 305ھ بمطابق 917ء بیس سال کی عمر میں بغداد منتقل ہو گئے۔
ابوبکر جصاص نے بہت سے علمی سفر کیے اور اکابر علما سے علم حاصل کیابالخصوص علمائے احناف سے بہت استفادہ کیا اہواز نیشاپورکے سفر کیے اور اس علمی سفر کی انتہا بغداد میں ہوئی امام کرخی کے پاس نیشا پور میں تھے کہ ان کا انتقال ہوا۔
ان کے مشائخ میں
ان کی وفات 370ھ بمطابق 980ء میں بغداد میں ہوئی[2]