ابو سعد سمعانی

ابو سعد سمعانی
(عربی میں: عبد الكريم بن مُحمَّد بن منصور بن عبد الله التميمي السمعاني المروزي الشافعي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 9 فروری 1113ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 26 دسمبر 1166ء (53 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرو [2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ ابن عساکر ،  اسماعیل اصفہانی ،  یحیی بن سعدون قرطبی ،  یوسف بن طاہر خوئی ،  علی بن عبد الرحمن صوری   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مورخ ،  ادیب ،  فقیہ ،  محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی ،  عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل تاریخ ،  علم الانساب ،  علم زبان ،  فقہ ،  علم حدیث   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو سعد السمعانی مشہور عرب مسلمان سوانح نگار اور مورخ تھے۔

مکمل نام

[ترمیم]

أبو سعد عبد الكريم بن ابی بكر محمد بن ابو المظفر منصور بن عبد اللہ التميمي السمعاني المروزی الشافعی ہے

ولادت

[ترمیم]

9 فروری 1113ء کو مرو میں پیدا ہوئے تھے

القاب

[ترمیم]

تاج الاسلام اور قوام الدین ان کے القابات تھے

تصنیفات

[ترمیم]
  • الأخطار في ركوب البحار۔
  • أدب الإملا والاستملا۔
  • الأمالي۔
  • الأنساب۔
  • تاريخ مرو۔
  • دخول الحمام۔
  • فضل الشام۔
  • قواطع الأدلة في أصول الفقة
  • مقام العلماء بين يدي الأمراء۔
  • الأدب في استعمال الحسب۔
  • سلوة الأحباب ورحمة الأصحاب۔
  • التحبير في المعجم الكبير۔
  • الصدق في الصداقة۔

وفات

[ترمیم]

حافظ ابو سعد سمعانی26 دسمبر 1166ء بمطابق 562ھ میں وفات پائی اور مرو میں دفن ہیں۔[3] [4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Encyclopaedia of Islam اور Encyclopédie de l’Islam
  2. Encyclopaedia of Islam اور Encyclopédie de l’Islam
  3. ابن الأثير كتاب اللباب 1/14
  4. الذهبي كتاب السير 20/456