احسن اقبال

احسن اقبال
(انگریزی میں: Ahsan Iqbal ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=
تفصیل=

وزیر داخلہ پاکستان
مدت منصب
4 اگست 2017 – 31 مئی 2018
صدر ممنون حسین
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی
نثار علی خان
محمد اعظم خان
وزیر منصوبہ بندی و ترقی اور اصلاحات
مدت منصب
7 جون 2013 – 28 جولائی 2017
صدر ممنون حسین
وزیر اعظم نواز شریف
نوید قمر
TBA
ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی کمشن
مدت منصب
8 جون 2013 – 28 جولائی 2017
ڈاکٹر ندیم الحقی
 
وزیر تعلیم
مدت منصب
31 مارچ 2008 – 13 مئی 2008
جاوید اشرف قاضی
 
وزیر اقلیتی امور
مدت منصب
31 مارچ 2008 – 13 مئی 2008
ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی کمشن
مدت منصب
13 اگست 1998 – 12 اکتوبر 1999
حفیظ پاشا
ڈاکٹر شاہد امجد چودھری
معلومات شخصیت
پیدائش 28 مارچ 1959ء (65 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) [1]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رشتے دار نثار فاطمہ (والدہ)
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور
ہارورڈ یونیورسٹی
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور
وارتھون اسکول
پی اے ایف پبلک اسکول سرگودھا   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [1]،  انجینئر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے معروف سیاست دان اور ماہر معاشیات ہیں۔ نواز شریف کے دوسرے دور حکومت میں انھوں نے پروگرام 2010 کا اعلان کیا۔ اگر اس پر عمل کیا جاتا تو پاکستان ایشیا کا ایک مضبوط ترین ملک ہوتا[حوالہ درکار]۔ وہ اس پروگرام کے کوآرڈینیٹر اور منصوبہ بندی کمیشن کے ڈپٹی چئیرمین تھے۔ وہ 12 اکتوبر 1999ء تک اپنے عہدے پر فائز رہے۔

سیاسی زندگی

[ترمیم]

انتخاباتی تاریخ

[ترمیم]
پاکستان قومی اسمبلی این اے۔117 (نارووال-3)، 2013[3]
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان مسلم لیگ (ن) احسن اقبال 95481 61.7
پاکستان تحریک انصاف ابرار الحق 51359 33.2
پاکستان پیپلز پارٹی انوار الحق 3118 2.0
پاکستان قومی اسمبلی این اے۔117 (نارووال-3)، 2008[4]
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان مسلم لیگ (ن) احسن اقبال 66633 58.5
پاکستان مسلم لیگ (ق) رفعت جاوید خالون 36231 31.8
پاکستان پیپلز پارٹی ابن سعید 10604 9.3
پاکستان قومی اسمبلی این اے۔117 (نارووال-3)، 2002[5]
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان مسلم لیگ (ق) رفعت حاوید خالون 49367 48.9
پاکستان مسلم لیگ (ن) احسن اقبال 33698 33.3
پاکستان پیپلز پارٹی انوار الحق 16075 15.9
پاکستان قومی اسمبلی این اے۔117 (نارووال-3)، 1997[6]
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان مسلم لیگ (ن) احسن اقبال 59677 67.7
پاکستان مسلم لیگ (J) اختر علی واڑیو 25,387 28.8 N/A
پاکستان قومی اسمبلی این اے۔117 (نارووال-3)، 1993[6]
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان مسلم لیگ (ن) احسن اقبال 54893 52.1
پاکستان پیپلز پارٹی شفاعت احمد خان 38941 37.0

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب https://www.workwithdata.com/person/ahsan-iqbal-1959 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اکتوبر 2024
  2. "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 26 جولا‎ئی 2011 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2014 
  3. ^ ا ب "آرکائیو کاپی"۔ 26 جولا‎ئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2014 
سیاسی عہدے
ماقبل 
حفیظ پاشا
ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی کمشن
1998—1999
مابعد 
ڈاکٹر شاہد امجد چودھری
ماقبل 
وزیر اقلیتی امور
2008—2008
مابعد 
ماقبل 
جاوید اشرف قاضی
وزیر تعلیم
2008—2008
مابعد 
ماقبل 
نوید قمر
وزیر منصوبہ بندی و ترقی
2013—2017
مابعد 
ماقبل 
ڈاکٹر ندیم الحقی
ڈپٹی چیئرمین وزارت منصوبہ بندی پاکستان
2013—2017
مابعد 
ماقبل  وزیر داخلہ
2017—تاحال
برسرِ عہدہ