شرف الدین ابو العباس احمد البونی | |
---|---|
احمد بن علی | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 12ویں صدی[1] |
تاریخ وفات | سنہ 1225ء (24–25 سال)[2][3] |
شہریت | دولت موحدین |
والد | علی بن یوسف |
عملی زندگی | |
پیشہ | صوفی، ماہر فلکیات |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [1] |
درستی - ترمیم |
شرف الدین ابو العباس احمد بن علی یوسف القریشی الصوفی المعروف بہ احمد البونی المالکی قرونِ وسطیٰ کے ایک ریاضی دان، فلسفی اور صوفی تھے۔ ان کے بارے میں زیادہ حالات معلوم نہیں۔ مسلک مالکی کے بہت بڑے عالم تھے۔ وہ تقریباً 520 ہجری میں الجزائر کے شہر بونہ (اب عنابہ) میں پیدا ہوئے اور 622 ہجری کو وفات پائی، انھوں نے تونس میں قرآنِ مجید تمام قراتوں کے ساتھ پڑھا، کئی علوم پر دسترس تھی،
انھوں نے کوئی چالیس کتابیں لکی ہیں، کچھ درجِ ذیل ہیں :
1- کتاب الوعظ۔ 2 – شرح اسماء اللہ الحسنی (دو ضخیم جلدیں) مقریزی اس کتاب کے بارے فرماتے ہیں : اس میں بڑے اچھے فوائد ہیں۔
3- کتاب اللمعہ النورانیہ 4- کتاب الانماط 5- شمس المعارف الکبری