اختر حسین ملک

اختر حسین ملک
معلومات شخصیت
تاریخ وفات 22 اگست 1969ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ہندوستانی فوجی اکادمی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ لیفٹیننٹ جنرل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم ،  پاک بھارت جنگ 1947 ،  پاک بھارت جنگ 1965ء ،  آپریشن جبرالٹر   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اختر حسین (غالباً احمدی)حوالہ درکار ملک[1] ملک غلام نبی [2] جو ایک اسکول ہیڈ ماسٹر تھے کے گھر پنجاب کے ایک گاؤں پنجوڑی میں پیدا ہوئے۔آپ تعلیم حاصل کرنے کے بعد فوج میں چلے گئے اور اپنی تعلیم اور ذہانت کی بنیاد پر جلد ہی آفیسر ٹریننگ کے لیے بھیج دیے گئے اور سیکنڈ لیفٹیننٹ کے طور پر کمیشن حاصل کیا۔‎تقسیم ہند کے بعد آپ پاکستانی فوج کا حصّہ بنے۔آپ ایک انتہائی قابل،دلیر، پر اعتماد، حاضر جواب اور ہر دلعزیز شخصیّت کے حامل تھے اور آرمی کے رینکس میں آپ کی بڑی عزت تھی۔ ‎آپ خاص طور پر آپرشن جبرالٹر اور آپریشن گرینڈ سلام کے ہیرو کے طور پر جانے جاتے ہیں ۔‎رن آف کچھ میں کامیابی کے بعد آپریشن جبرالٹر کے ذریعہ پاکستانی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی مدد سے انڈین آرمی کو پیچھے دھکیلنا چاہا۔ [3]

حوالہ جات

[ترمیم]