اخلاقی پولیس ہندوستان میں نگرانی کے ان گروہوں میں سے ہے جن کے ذمہ اخلاقیات کا نفاذ ہے۔[1][2] ہندوستان کے کچھ قوانین اور ان کے نفاذ کے اداروں کے کردار بھی تقریباً اخلاقی پولیس کی مانند ہیں۔[3] اخلاقی پولیس کے مدنظر ان گروہوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھنا ہے جن کی سرگرمیاں کسی بھی طرح سے ہندوستان کے قوانین یا ثقافت کے منافی ہوں۔[4][5]