ادیتا بھتٹاچریا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1965ء (عمر 58–59 سال) |
شہریت | بھارت |
زوجہ | سنجنا کپور (1989–1990) |
والد | باسو بھتٹاچریا |
والدہ | رنکی بھتٹاچریا |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، منظر نویس ، اداکار [1] |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ادیتا بھتٹاچریا 1965 (عمر 58–59 سال) ایک بھارتی فلم ڈائیریکٹر اور منظر نویس ہیں جو اپنی فلم راکھ (1989) کے لیے جانے جاتے ہیں جس میں عامر خان اور پنکاج کپور جیسے اداکاروں نے کام کیا تھا اس فلم نے تین نیشنل فلم ایوارڈ جیتے تھے۔ وہ فلم ڈائیریخٹر باسو بتا چریا کے بیٹے ہیں۔
وہ ایک نامور فلمی ڈئیریکتروں کے گھر میں پیدا ہوئے والد صاحب خود اسی پیشے سے منسلک تھے جبکہ والدہ خود ایک ڈاکیومنٹری اور کالمنگار تھیں وہ فلمساز بیمل رائے کی بیٹی تھیں۔ اسنکی دو بہنیں ہیں۔