ارجنٹائن خواتین قومی کرکٹ ٹیم

ارجنٹائن
ارجنٹائن کا پرچم
عملہ
کپتانویرونیکا واسکیز
کوچسیان کیلی[1]
بین الاقوامی کرکٹ کونسل
آئی سی سی درجہ بندی موجودہ[2] بہترین کارکردگی
ٹی20 33واں 28th (24-اپریل-2019)
خواتین بین الاقوامی کرکٹ
پہلا بین الاقوامی18 جون 2007 بمقابلہ ارجنٹائن ڈویلپمنٹ الیون
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
پہلا ٹی20بمقابلہ  پیرو لیما کرکٹ اینڈ فٹ بال کلب، لیما; 3 اکتوبر 2019
آخری ٹی20بمقابلہ  پیرو ساؤ فرنینڈو پولو اور کرکٹ کلب (کیمپو سیڈے)، ایٹاگوئی؛ 16 اکتوبر 2022
ٹی20 کھیلے جیتے/ہارے
کل[3] 5 3/2
(0 ties, 0 no result)
اس سال[4] 0 0/0
(0 ties, 0 no result)
2 جنوری 2023ء تک

ارجنٹائن قومی خواتین کرکٹ ٹیم وہ ٹیم ہے جو خواتین کے بین الاقوامی میچوں میں ارجنٹائن کی نمائندگی کرتی ہے۔انھوں نے اپنا پہلا میچ 18 جون 2007 کو قومی ترقیاتی الیون کے خلاف کھیلا تھا اور اگست 2007 میں ٹورنٹو، اونٹاریو، کینیڈا میں ہونے والے امریکن کپ ٹورنامنٹ میں حصہ لیا تھا۔[5]

ریکارڈ اور اعدادوشمار

[ترمیم]

بین الاقوامی میچ کا خلاصہ — ارجنٹائن خواتین کرکٹ ٹیم[6]

آخری تازکاری 6 اکتوبر 2019
کھیل کا رکارڈ
فارمیٹ M W L T NR افتتاحی میچ
انٹرنیشنل ٹی20 5 3 2 0 0 3 اکتوبر 2019

بین الاقوامی ٹی20

[ترمیم]

دیگر اقوام کے خلاف ٹی ٹونٹی ریکارڈ[6]

مکمل ریکارڈ WT20I #786. آخری تازکاری 6 اکتوبر 2019.

مخالف میچ جیت ہار میچ ٹائی بلا نتیجہ پہلا میچ پہلی جیت
آئی سی سی ایسوسی ایٹ کے ممبران
بمقابلہ  برازیل 2 0 2 0 0 4 اکتوبر 2019
بمقابلہ  چلی 1 1 0 0 0 5 اکتوبر 2019 5 اکتوبر 2019
بمقابلہ  میکسیکو 1 1 0 0 0 3 اکتوبر 2019 3 اکتوبر 2019
بمقابلہ  پیرو 1 1 0 0 0 3 اکتوبر 2019 3 اکتوبر 2019

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Sian Kelly: The Solihull student developing women's cricket in South America"۔ BBC Sport۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 ستمبر 2018 
  2. "ICC Rankings"۔ International Cricket Council 
  3. "WT20I matches - ٹیم records"۔ ای ایس پی این کرک انفو 
  4. "عالمی خواتین ٹی20 - 2021ء ٹیم records"۔ ای ایس پی این کرک انفو 
  5. Article about first match آرکائیو شدہ 2011-05-24 بذریعہ وے بیک مشین at CricketEurope
  6. ^ ا ب "Records / Canada Women / Twenty20 Internationals / Result summary"۔ ای ایس پی این کرک انفو