ارجنٹائن کرکٹ ایسوسی ایشن

ارجنٹائن کرکٹ ایسوسی ایشن
کھیلکرکٹ
اختیاراتارجنٹینا
تاسیس1913؛ 111 برس قبل (1913)
الحاقانٹرنیشنل کرکٹ کونسل
تاریخ الحاق1974 (ایسوسی ایٹ رکن)
علاقائی الحاقآئی سی سی امریکا
صدر دفتربیونس آئرس
صدرہرنان پیریرا
نائب صدرمارٹن کورٹابریا
ڈینیئل سوٹن
باضابطہ ویب سائٹ
cricketargentina.com
ارجنٹائن کا پرچم

ارجنٹائن کرکٹ ایسوسی ایشن (ہسپانوی: Asoción de Cíquet Arjentino) جسے کرکٹ ارجنٹائن بھی کہا جاتا ہے ارجنٹائن میں کرکٹ کے کھیل کی گورننگ باڈی ہے۔ یہ تنظیم 1913ء میں قائم کی گئی تھی، یہ 1974ء سے بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا ایسوسی ایٹ ممبر رہا ہے۔ اس کا صدر دفتر بیونس آئرس میں واقع ہے، جہاں ارجنٹائن کا قدیم ترین کرکٹ کلب واقع ہے۔ [1][2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Cricinfo page
  2. "Argentina at ICC"۔ 09 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جنوری 2017