ارشد حسین شاہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے، وہ 8 مئی 2019ء سے مئی 2022ء تک چیف جسٹس سپریم ایپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان رہے اور خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ کا حصہ بھی تھے۔ چنانچہ وہ سابق وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کی نگران کابینہ میں قانون ، اوقاف اور انسانی حقوق کے وزیر کے طور پر 19 اگست 2023ء سے 11 نومبر 2023ء تک تعینات رہے ، محمد اعظم خان کی اچانک رحلت (م 11 نومبر 2023ء) کے بعد انھیں 12 نومبر 2023ء کو نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا بنا دیا گیا، [1][2][3]