ارون پولوس (کرکٹر)

ارون پولوس
ذاتی معلومات
مکمل نامارون پولوس
پیدائش (1986-07-22) 22 جولائی 1986 (عمر 38 برس)
الووا، کیرالہ، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2007–2011کیرالہ
واحد لسٹ اے10 فروری 2010 کیرالہ  بمقابلہ  تامل ناڈو
پہلا ٹوئنٹی203 اپریل 2007 کیرالہ  بمقابلہ  کرناٹک
آخری ٹوئنٹی2014 مارچ 2011 کیرالہ  بمقابلہ  ہریانہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 1 9
رنز بنائے 3 137
بیٹنگ اوسط 3.00 15.22
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 3 42
کیچ/سٹمپ 0/– 1/–
ماخذ: CricketArchive، 10 مارچ 2016ء

ارون پولوس (پیدائش: 22 جولائی 1986ء) ایک ہندوستانی نژاد کرکٹر ہے جو عمان کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] اس نے لسٹ اے میں 10 فروری 2010ء کو وجے ہزارے ٹرافی میں ڈیبیو کیا۔ [2] فروری 2016ء میں انھیں 2016ء کے آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے عمان کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [3] اس نے 15 جنوری 2017ء کو نیدرلینڈز کے خلاف 2017ء ڈیزرٹ ٹی 20 چیلنج میں عمان کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ [4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Lakshan Sandakan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-14
  2. "Vijay Hazare Trophy, South Zone: Kerala v Tamil Nadu at Chennai, Feb 10, 2010"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-14
  3. "Oman Squad, 2016 ICC World Twenty20"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-14
  4. "Desert T20 Challenge, 3rd Match, Group B: Netherlands v Oman at Abu Dhabi, Jan 15, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-01-15