استونین کرکٹ ایسوسی ایشن کا لوگو | ||||||||||
ایسوسی ایشن | استونین کرکٹ ایسوسی ایشن | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل | ||||||||||
آئی سی سی حیثیت | ایسوسی ایٹ ممبر[1] (2017) ملحق رکن (2008) | |||||||||
آئی سی سی جزو | یورپ | |||||||||
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی | ||||||||||
پہلا ٹی20 | بمقابلہ ناروے بمقام ٹکوریلا کرکٹ گراؤنڈ, وانتا; 26 اگست 2023ء | |||||||||
| ||||||||||
آخری مرتبہ تجدید 26 اگست 2023ء کو کی گئی تھی |
استونیا قومی خواتین کرکٹ ٹیم خواتین کے کرکٹ میچوں میں ایسٹونیا ملک کی نمائندگی کرتی ہے۔ اس ٹیم کو اسٹونین کرکٹ ایسوسی ایشن نے منظم کیا ہے، جو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) کا ایک ایسوسی ایٹ رکن ہے۔اپریل 2018ء میں، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنے تمام اراکین کو مکمل ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل (WT20I) کا درجہ دیا۔ [4]
2012ء فن لینڈ نے کرکٹ کے دورے کے لیے ایسٹونیا کا دورہ کیا۔ اس کرکٹ ٹرپ کا مقام ٹالن ، ایسٹونیا تھا۔ [5]جولائی 2012ء میں، ایسٹونیا نے بیلجیئم ، جرمنی ، جبرالٹر ، جرسی اور نیدرلینڈ کی دعوت الیون ٹیم کے خلاف یوٹریکٹ کے اسپورٹپارک مارشالکر ویرڈ میں ایک ٹوئنٹی20 یورپی ٹورنامنٹ میں کھیلا۔ [6] جرسی نے فائنل میں جرمنی کو شکست دی۔
اگست 2013 ءمیں، ایسٹونیا نے بولوگنا ( ڈنمارک ، جبرالٹر، اٹلی اور بیلجیم کے ساتھ) میں پانچ ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں حصہ لیا، جس میں اٹلی نے ٹورنامنٹ جیتا۔ [6]