اسد علی

اسد علی
ذاتی معلومات
پیدائش (1988-10-14) 14 اکتوبر 1988 (عمر 36 برس)
سرگودھا، پنجاب، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 191)26 مئی 2013  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ایک روزہ24 جولائی 2013  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
ایک روزہ شرٹ نمبر.72
پہلا ٹی20 (کیپ 53)28 جولائی 2013  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹی2024 اگست 2013  بمقابلہ  زمبابوے
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 4 2 81 60
رنز بنائے 13 593 100
بیٹنگ اوسط 6.66 8.72 6.66
100s/50s 0/0 0/1 0/0
ٹاپ اسکور 11 53 22
گیندیں کرائیں 180 24 15,711 2,928
وکٹ 2 0 363 110
بالنگ اوسط 57.50 23.06 19.94
اننگز میں 5 وکٹ 0 24 0
میچ میں 10 وکٹ 0 6 0
بہترین بولنگ 1/22 7/42 4/14
کیچ/سٹمپ 0/– 0/– 20/– 14/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 10 دسمبر 2013

اسد علی (پیدائش: 14 اکتوبر 1988ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے جسے 2013ء کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔ وہ دائیں بازو کے فاسٹ بالر ہیں اور دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتے ہیں۔ [1][2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Pakistan drop Afridi, Umar Akmal"۔ Cricinfo۔ 29 اپریل 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جون 2013 
  2. "Efficient Pakistan ease to facile win"۔ Cricinfo۔ 3 جون 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جون 2013 

بیرونی روابط

[ترمیم]