کینیڈا اور اسرائیل کے درمیان گہرے اور دیرینہ تعلقات قائم ہیں۔[1]
- دوسری جنگ عظیم کے بعد کینیڈا نے اپنی بڑی توپیں اسرائیل کو کوڑیوں کے مول فروخت کر دیں۔
- پال مارٹن کی حکومت نے فیصلہ کیا کہ آئندہ سے وہ اقوام متحدہ میں اسرائیل فلسطینی مسئلہ پر قراردادوں میں غیر جانبدار رہنے کی کوشش ترک کر کے اسرائیل کی حمایت کھلم کھلا کرا کریں گے۔[2]
- KAIROS نامی خیراتی ادارے کو کینیڈا کی سرکار سے ملنے والی امداد پر سٹیفن ہارپر کی حکومت نے 2009ء میں پابندی لگا دی کیونکہ ان پر اسرائیل مخالفت کا الزام تھا۔[3][4]
- اسرائیل پر تنقید کرنے والوں کے ساتھ اسٹیفن ہارپر کے سخت ہتکھنڈے۔[5]
- 2010ء میں اسرا-کانڈیا دوستی ڈاک ٹکٹ کا اجرا اور اسرائیلی راہنماء کا کینیڈا 'معتبری' دورہ [6]
- ٹورانٹو بلدیہ نے ہمجنس پرستوں کو دھمکی دی کہ وہ ان کے مظاہرہ کے پیسے بند کر دے گی اگر ان میں سے کچھ نے اسرائیل مخالف فقرے دکھائے۔[7]
|
---|
افریقا | | |
---|
امریکین | |
---|
ایشیا | |
---|
یورپ | |
---|
اوقیانوسیہ | |
---|
کثیر طرفہ | |
---|
سفارت کاری | |
---|
|