اسلام فیروز

سانچہ:خانہ معلومات فٹ بال کھلاڑی

اسلام فیروز (islam feruz) ایک سکاٹش فوٹبالر ہے جو انگریزی پریمیئر لیگ میں چیلسی کے لیے کھیلتا ہے۔

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

اسلام فیروز 1995 میں پیدا ہوا اور اس کی پرورش اس کی ماں عائشہ اور سوتيلے باپ البشیر نے کی۔ فیروز کی ماں کے مطابق خاندان 2001 میں تشدد سے بچنے کے لیے یمن میں منتقل ہو گیا اور وہاں سے برطانیہ میں سیاسی پناہ کی کوشش کی۔ خاندان ابتدا میں لندن چلا آیا اس وقت فیروز کی عمر پانچ سال تھی، بعد میں خاندان گلاسگو منتقل ہو گیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]