اسٹین کونو (انگریزی: Sten Konow) (17 اپریل 1867ء – 29 جون 1948ء) ناروے کے ایک ماہر ہندیات تھے۔
وہ 1910ء سے یونیورسٹی آف اوسلو میں ہندیات سے متعلقہ ادبیات کے پروفیسر تھے۔ پھر انھوں نے ہیمبرگ یونیورسٹی میں 1914ء سے کام کرنا شروع کیا جہاں وہ ہندوستان کی تاریخ اور ثقافت کے پروفیسر تھے۔ 1919ء میں وہ اوسلو لوٹ آئے اور بھارتی زبانوں اور تاریخ کے پروفیسر بن گئے۔
ویکی ماخذ میں اسٹین کونو سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |