اسٹینلی وولپرٹ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 دسمبر 1927ء [1] بروکلن |
تاریخ وفات | 19 فروری 2019ء (92 سال)[2] |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | نیویارک سٹی کالج جامعہ پنسلوانیا |
پیشہ | مورخ ، ماہر ہندویات [3] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [4][5][6] |
ملازمت | جامعہ کیلیفورنیا، لاس اینجلس |
درستی - ترمیم ![]() |
اسٹینلی وولپرٹ (1927ء – 2019ء) امریکی ماہر تعلیم، ماہر ہندویات اور ایک ایسے مصنف تھے جنہیں جدید بھارت اور پاکستان کی تاریخ اور دانشورانہ تاریخ پر موقر شخص سمجھا جاتا تھا۔ انھوں نے اس موضوع پر کئی افسانوی اور غیر افسانوی کتب تحریر کیں۔ وہ 1959ء سے 2002ء تک امریکی ریاست لاس اینجلس کی جامعہ کیلیفورنیا میں تدریس کے شعبے سے وابستہ رہے۔
سٹینلی وولپرٹ ایک امریکی تاریخ دان تھے، جو 19 فروری کو انتقال کر گئے- وولپرٹ کو ان کے برصغیر پاک و ہند اور اس کے رہنماؤں کی تاریخ لکھنے کے حوالے سے جانا جاتا ہے –