اسٹیٹ آف افیئرز (ٹی وی سلسلہ)

اسٹیٹ آف افیئرز
فائل:State of Affairs.png
نوعیت
تخلیق کارالیکسی ہاؤلے
نمایاں اداکار
موسیقارٹوبی چو
نشرریاست ہائے متحدہ
زبانانگریزی
تعدادِ دور1
اقساط3
تیاری
عملی پیشکش
مقام
  • نیو یارک
  • لاس اینجلس
کیمرا ترتیبسنگل کیمرا سیٹ اپ
دورانیہ45 منٹ
پروڈکشن ادارہ
تقسیم کاراین بی سی یونیورسل ٹیلی ویژن ڈسٹری بیوشن
نشریات
چینلاین بی سی
تصویری قسم
17 نومبر 2014ء (2014ء-11-17) – حالیہ
بیرونی روابط
باضابطہ ویب گاہ

اسٹیٹ آف افیئرز (انگریزی: State of Affairs) الیکسی ہاؤلے کا تخلیق کردہ تجسس خیز جاسوسی امریکی ٹی وی سلسلہ ہے جس کا افتتاح 17 نومبر 2014ء کو این بی سی پر ہوا۔[1] اس سلسلے میں کیتھرین ہئیل ایک سی آئی اے تجزیہ کار چارلسن ٹکر کے روپ میں جلوہ گر ہوئی ہیں جس کے ذمے ملک کی سلامتی کو درپیش اہم ترین مسائل پر صدارتی یومیہ بریفنگ کی تیاری اور پیش کش ہے ؛ نیز الفرے ووڈرڈ ملک کی پہلی سیاہ فام خاتون صدر کونسٹینس پیٹون کا کردار نبھا رہی ہیں، جو چارلسن کی ساس رہ چکی ہے۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. جیمز ہیبرڈ (11 مئی 2014ء)۔ "NBC reveals fall TV schedule: Thursday comedy shakeup" (بزبان انگریزی)۔ انٹرٹینمنٹ ویکلی 
  2. ٹیمبے اے اوبنسن (12 مئی 2014ء)۔ "Watch Alfre Woodard Play The POTUS In First Trailer & Clip From NBC Fall Drama Series 'State Of Affairs'" (بزبان انگریزی)۔ بلاگز ڈاٹ انسائڈ وائر ڈاٹ کام