Государственный университет управления | |
قیام | 1919 |
---|---|
ریکٹر | Ivan Lobanov |
تدریسی عملہ | 1,116 |
انڈر گریجویٹ | 17,000 |
مقام | Moscow, Russia |
ویب سائٹ | guu.ru |
فائل:State University of Management logo.png |
اسٹیٹ یونیورسٹی آف مینجمنٹ (انگریزی: State University of Management) (ایس یو ایم, روسی: Государственный университет управления (ГУУ))، ماسکو، روس میں ایک عوامی یونیورسٹی ہے۔ اس کی بنیاد 1919ء میں رکھی گئی تھی۔ [1]
ویکی ذخائر پر اسٹیٹ یونیورسٹی آف مینجمنٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |