اسکاٹ لینڈ سہ ملکی سیریز 2011ء |
---|
تاریخ | 11–13 جولائی 2011ء |
---|
مقام | اسکاٹ لینڈ |
---|
نتیجہ | سری لنکا نے سہ ملکی سیریز جیت لی۔ |
---|
|
→ ← |
2011ء میں سکاٹ لینڈ میں سہ ملکی سیریز اسکاٹ لینڈ کا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹ تھا جو آئرلینڈ اسکاٹ لینڈ اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی سیریز تھی۔
پوزیشن
|
ٹیم
|
کھیلے
|
جیتے
|
ہارے
|
برابر
|
بلانتیجہ
|
ب پ
|
پوائنٹس
|
نیٹ رن ریٹ
|
1
|
سری لنکا
|
2
|
1
|
0
|
0
|
1
|
1
|
7
|
3.660
|
2
|
اسکاٹ لینڈ
|
2
|
1
|
1
|
0
|
0
|
0
|
4
|
−1.735
|
3
|
آئرلینڈ
|
2
|
0
|
1
|
0
|
1
|
0
|
2
|
−0.260
|
- ٹاس نہیں ہوا۔
- مسلسل بارش کے باعث میچ منسوخ کرنا پڑا
- پوائنٹس: آئرلینڈ 2، سری لنکا 2
- سکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔
- پوائنٹس: سکاٹ لینڈ 4، آئرلینڈ 0
- سکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔
- پوائنٹس: سری لنکا 5، سکاٹ لینڈ 0