مشعر عالمی غلامی (Global Slavery Index) ممالک میں غلامی کے حالات کی ایک سالانہ درجہ بندی کی ہے، جسے واک فری فاؤنڈیشن (Walk Free Foundation) شائع کرتی ہے۔[1]
یہ بالائی 30 ممالک کی درجہ بندی ہے جہاں جدید غلامی سرایت کم ترین ہے۔ مکمل فہرست کے لیے واک فری فاؤنڈیشن کی ویب سائٹ دیکھیے۔[2]
1. آئس لینڈ،
آئرلینڈ،
مملکت متحدہ
4. نیوزی لینڈ
5. آسٹریا،
بلجئیم،
ڈنمارک،
فن لینڈ،
یونان،
لکسمبرگ،
ناروے،
سویڈن،
سویٹزرلینڈ
14. کیوبا
15. پرتگال،
ہسپانیہ
17. کوسٹاریکا
18. پاناما
19. کینیڈا
20. موریشس
22. سنگاپور
23. ہانگ کانگ
24. فرانس،
نیدرلینڈز
25. آسٹریلیا
26. جنوبی کوریا
27. جرمنی
28. بارباڈوس
29. ریاستہائے متحدہ
30. ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو
31. اطالیہ
32. لٹویا
33. جاپان
{{حوالہ ویب}}
: |publisher=
میں بیرونی روابط (معاونت)