اصل شہر یا حقیقی شہر (City proper) حدود شہر کے اندر واقع شہر ہے۔[1][2] ایک اصل شہر شہر تک محدود نہیں ہے، بلکہ یہ اس مکمل علاقے کو کہا جاتا ہے جہاں تک اس شہر کی حدود متعین ہوں۔