مندرجہ ذیل اقوام متحدہ جغرافیائی خاکہ برائے بر اعظم امریکا میں شامل ذیلی علاقہ جات کی فہرست ہے۔[1]
اس خاکہ میں براعظم شمالی امریکا شمالی امریکہ (خطہ)، کیریبین اور وسطی امریکا میں منقسم ہے۔