الامان مرزا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | نومبر1528ء بدخشاں |
وفات | سنہ 1540ء (11–12 سال) کابل |
والد | نصیر الدین محمد ہمایوں |
والدہ | بیگہ بیگم |
بہن/بھائی | |
درستی - ترمیم |
الامان مرزا (انگریزی: Al-aman Mirza) (ولادت: 1528ء) مغل شہزادہ اور مغل شہنشاہ نصیر الدین محمد ہمایوں اور ان کی پہلی بیوی بیگہ بیگم کے بڑے بیٹے تھے۔