کتاب البیان المغرب فی اخبار ملک الاندلس والمغرب (Book of the Amazing Story of the History of the Kings of al-Andalus and Maghreb) کو ابن عذاری نے 600ھ / 1312ء میں مراکش کے شہر مراکش میں لکھا۔[1][2][3]
یہ کتاب المغرب العربی اور جزیرہ نما آئبیریا کی قرون وسطی کی ایک اہم تاریخ ہے۔ اس کتاب کو عام زبان میں البیان المغرب کے نام سے جانا جاتا ہے۔ جدید محققین کے درمیان اس کتاب کی معلومات کو انوکھا ذریعہ سمجھا جاتا ہے اور کھوئے ہوئے کاموں سے اقتباسات کے تحفظ کے اس کتاب کی قدر کی جاتی ہے۔[4][5]
↑"Bayân al-Mughrib fî akhbâr al-Maghrib"۔ These annals of the Maghrib and Spain, compiled by Ibn 'Idhari, qa'id of Fes, which were still being written in 712 /1312-1313, are a basic source for the history of the Maghrib and Andalusia because it gathers together chronicles which are mostly lost.۔ 2016-04-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا