البیان فی تفسیر القرآن آیت اللہ خوئی کی تفسیر کا نام ہے جو انھوں نے اپنی ہی زندگی میں مکمل کیا تھا۔ یہ مذہب امامیہ کی بہترین تفاسیر میں ایک مانی جاتی ہے۔ اب یہ تفسیر معتدد زبانوں میں شائع ہو چکی ہے۔