الترغیب والترہیب (المنذری) | |
---|---|
(عربی میں: الترغيب والترهيب) | |
مصنف | حافظ المنذری |
اصل زبان | عربی |
موضوع | حدیث |
درستی - ترمیم |
الترغیب والترہیب یہ وہ کتب حدیث ہیں جن میں ترغیب و ترہیب کے بارے احادیث جمع کی گئی ہوں اس میں سب سے زیادہ جامع کتاب حافظ المنذری کی ترغیب و ترہیب ہے۔[1] ان کا پورا نام ، ابو محمد عبد العظیم بن عبد القوی بن عبد اﷲ بن سلامہ بن سعد منذری ہے (581۔ 656ھ ؍ 1185ء۔ 1258ء )۔
یہ کتاب مکتبہ دار الکتب العلمیہ،بیروت، لبنان 1417ھ کو شائع ہو چکی ہے۔
اس کتاب میںفضائل اعمال اور ترغیب و ترہیب کا ذکر ہے دعائیں اوراذکار شامل ہیں۔[2]
۔