الحمرا کے افسانے

الحمرا کے افسانے
(انگریزی میں: Tales of the Alhambra ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مصنف ارونگ، واشنگٹن   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادبی صنف سفرنامہ   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت 1832  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

الحمرا کے افسانے (انگریزی: Tales of the Alhambra) ارونگ، واشنگٹن کے مضامین اور خاکہ نگاری کا مجموعہ ہے۔

پس منظر

[ترمیم]

1828ء میں کرسٹوفر کولمبس کی سوانح حیات مکمل کرنے کے بعد ارونگ نے میدرد سے غرناتا، ہسپانیہ کا سفر کیا۔

اردو میں اشاعت اور پزیرائی

[ترمیم]

ممتازادیب غلام عباس نے 1930ء میں امریکی لکھاری واشنگٹن ارونگ کی کتاب “Tales of the Alhambra” کا آزاد اردو ترجمہ ”الحمرا کے افسانے “ کے عنوان سے کیا تھا۔ اس پر معروف ڈراما نویس اوراس کتاب کے ناشر امتیاز علی تاج نے دیباچے میں لکھا: ”آج سے ایک صدی قبل جب امریکا کا نامور انشا پرداز واشنگٹن ارونگ قصر الحمرا میں پہنچا تو اسلامی شوکت وتجمل کے اس باوقار کھنڈر کو دیکھ کراسے طلسم وافسوں کے پراسرار افسانے سوجھے، جنھیں نہایت خوش اسلوبی سے لکھ کراس نے ان کے مجموعے کا نام الحمرا رکھا۔” [1]

حوالہ جات

[ترمیم]