الشلال تفریحی پارک | |
مقام | جدہ، سعودی عرب |
---|---|
متناسقات | 21°34′04″N 39°06′41″E / 21.5676572°N 39.1114354°E |
مالک | شیخ عبد الرحمن فقیح |
عامل | تفریح فقیح |
رقبہ | 60,000 مربع میٹر |
قابل توجہ | |
کل | 11 |
رولر کوسٹر | 1 |
پانی کے جھولے | 1 |
ویب سائٹ | Official website |
الشلال تفریحی پارک (انگریزی: Al-Shallal Theme Park) کورنیش جدہ پر واقع فقیح گروپ کا ایک تفریحی پارک ہے جس کا قیام 2001ء میں عمل میں آیا۔