الفریڈ گلیوم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 نومبر 1888ء [1][2][3][4] ایڈمونٹن، لندن |
وفات | 30 نومبر 1965ء (77 سال)[5][3][4] والینجفورڈ |
شہریت | مملکت متحدہ متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927) |
رکن | عرب اکیڈمی دمش |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ اوکسفرڈ |
پیشہ | مستعرب [6]، قس [6]، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | عبرانی ، عربی ، انگریزی [7][8] |
شعبۂ عمل | عربیات [9]، اسلام [9] |
ملازمت | پٹزبرگ یونیورسٹی ، اسکول آف اورینٹل اینڈ افریقن اسٹڈیز، یونیورسٹی آف لندن |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم |
درستی - ترمیم |
پروفیسر الفریڈ گلیوم (8 نومبر 1888ء تا 30 نومبر 1965ء) ایک برطانوی ماہر عربی، اسلامیات کا عالم اور عبرانی بائبل/عہد نامہ قدیم کا عالم تھا۔[10]
گلیوم ایڈمنٹن، مڈل سیکس میں پیدا ہوئے۔انھوں نے واڈھم کالج آکسفورڈ سے علومِ الٰہیات اورمشرقی زبانوں کے بعد عربی سیکھی۔ پہلی عالمی جنگ میں انھوں نے فرانس میں اور پھر قاہرہ میں عرب بیورو میں خدمات انجام دیں۔[10] گلیوم ایک عیسائی تھا اور بعد میں پادری بن گیا۔ وہ لندن یونیورسٹی کے علومِ شرقیہ اور افریقی مطالعاتی سکول میں (مشرقِ قریب اور مشرقِ وسطیٰ کا) عربی کا پروفیسر اور رئیس شعبہ بن گیا۔ بعد میں وہ پرنسٹن یونیورسٹی نیو جرسی میں عربی کا وزٹنگ پروفیسر بھی رہا۔ وہ 1920ء تا 1930ء تک ڈرہم یونیورسٹی میں عبرانی کا پروفیسر رہا۔[10]