المكتب الوطني للمطارات | |
ایجنسی کا جائزہ | |
---|---|
صدر دفتر | محمد خامس بین الاقوامی ہوائی اڈا نواصر، دار البیضاء ![]() 33°22′02″N 07°35′23″E / 33.36722°N 7.58972°E |
محکمہ افسرانِاعلٰی |
|
ویب سائٹ | http://www.onda.ma |
المغرب ہوائی اڈے اتھارٹی (انگریزی: Moroccan Airports Authority; (فرانسیسی: Office National Des Aéroports); عربی: المكتب الوطني للمطارات) جسے اس کے فرانسیسی نام کے مخفف او این ڈی اے (ONDA) سے بھی جانا جاتا ہے المغرب ہوائی اڈے کے عامل اور منتظم ہیں۔ کمپنی کا صدر دفتر محمد خامس بین الاقوامی ہوائی اڈے، دار البیضاء میں واقع ہے۔