الکمال فی اسماء الرجال

الکمال فی اسماء الرجال
(عربی میں: الكمال في أسماء الرجال ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصنف مولانا عبدالغنی ھانبھی   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع علم اسماء الرجال ،  علم سوانح رجال   ویکی ڈیٹا پر (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

الکمال فی اسماء الرجال حافظ عبد الغنی بن عبد الواحد المقدسی (600ھ) کی جرح و تعدیل پر سب سے پہلی کتاب ہے
حافظ عبد الغنی المقدسی دمشق کے رہنے والے تھے اورحنبلی المسلک تھے،آپ نے الکمال فی اسماء الرجال 4 جلدوں میں لکھی اورانہی کے نقوش وخطوط پر آگے کام ہوتا رہا۔ انھوں نے ابتدائی اینٹیں چنیں اور آگے آنے والوں نے ان پر دیواریں کھڑی کیں۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. الرسالۃ المستطرفۃ ،مؤلف : محمد بن جعفر الكتانی الناشر : دار البشائر الإسلاميہ - بيروت