الیگزینڈر ڈف | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 اپریل 1806ء [1] پٹ لوچری ، پرتھ شائر [2][3] |
وفات | 12 فروری 1878ء (72 سال)[4][1][5] ایڈنبرا |
مدفن | دی گرینج، اڈنبرگ |
رہائش | کولکاتا |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف سینٹ اینڈریوز ایبرڈین یونیورسٹی |
پیشہ | مبلغ ، الٰہیات دان |
درستی - ترمیم ![]() |
معظم الیگزینڈر ڈف، ڈی۔ ڈی۔ ایل ایل ڈی ہندوستان کا ایک مسیحی مبلغ اور معلم تھا۔ ہندوستان میں اس نے اعلیٰ تعلیم کی بڑھوتری کے لیے بڑا کام کیا تھا۔