اما آنند | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1923ء لاہور |
تاریخ وفات | 13 نومبر 2009ء (85–86 سال) |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) ڈومنین بھارت |
شریک حیات | چیتن آنند |
اولاد | کیتن آنند |
عملی زندگی | |
پیشہ | [[:صحافی|صحافی]] ، [[:اداکار|ادکارہ]] |
درستی - ترمیم |
اما آنند (ولادت: 1923ء - وفات: 13 نومبر 2009ء ) ہندوستانی صحافی، اداکارہ اور 1900ء کی دہائی میں ایک براڈکاسٹر تھیں۔
اما کی ولادت 1923ء میں پاکستان کے شہر لاہور میں ایک ممتاز بنگالی عیسائی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔
1965ء سے 1981ء تک، اما سنگیت ناٹک کی ایڈیٹر رہیں یہ جریدہ سنگیت ناٹک اکیڈمی کے ذریعہ شائع ہوتا تھا۔ اما آنند نے بچوں کی بہت ساری کتابیں بھی لکھیں جن کا ترجمہ نیشنل بک ٹرسٹ آف انڈیا نے مختلف ہندوستانی زبانوں میں شائع کیا تھا۔[1]
اما کا انتقال 13 نومبر 2009ء کو ہوا۔[2]