امارات کرکٹ بورڈ

امارات کرکٹ بورڈ
Emirates Cricket Board

ECB
کھیلکرکٹ
تاسیس1936ء (1936ء)
الحاقICC (1990)
ACC (1990)
صدر دفترشارجہ (شہر)
مقامشارجہ کرکٹ اسٹیڈیم
صدرAbdul Rahman Bukhatir
کفیلANIB, TYKA, CricHQ
باضابطہ ویب سائٹ
www.emiratescricket.com

متحدہ عرب امارات کرکٹ بورڈ متحدہ عرب امارات میں کرکٹ کی بعض سرگرمیوں کی گورننگ باڈی ہے۔ یہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل میں متحدہ عرب امارات کا نمائندہ ہے اور ایک ایسوسی ایٹ ممبر ہے اور 1990ء سے اس باڈی کا رکن ہے۔ یہ ایشین کرکٹ کونسل کا رکن بھی ہے۔